October 28, 2026

بہاولنگر/ سزائے موت بہاولنگر : ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج شازب سعید نے تھانہ ڈونگہ بونگہ ولی کوٹ کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنادیا

20240924_054201

بہاولنگر/ سزائے موت

بہاولنگر : ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج شازب سعید نے تھانہ ڈونگہ بونگہ ولی کوٹ کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنادیا

بہاولنگر : بیوی کو قتل کرنے کے جرم میں خاوند کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم

بہاولنگر : جرمانے کی رقم مقتولہ کے ورثاء کو ادا کی جائے گی

بہاولنگر : 9 ماہ قبل مجرم رب نواز نے اپنی بیوی آمنہ کو گھریلو جھگڑے پر قتل کردیا تھا