اوکاڑہ۔۔بیورو چیف جاویدراھی ۔۔۔فوڈ ونڈو کی انتظامیہ نے چرچ روڈ پر ناشتہ چوک کے نام سے ایک خوبصورت ریسٹورنٹ کی بنیاد رکھی ۔۔یہاں ہر طرح کے پکوان جس میں نہاری کے علاؤہ روایتی ڈیشییں۔مثلا ۔مٹن۔ چکن۔بیف۔اور خالص دیسی پاکستانی کھانے بھی تیار کئے جارھے ھیں ۔۔ناشتہ
اوکاڑہ۔۔بیورو چیف جاویدراھی ۔۔۔فوڈ ونڈو کی انتظامیہ نے چرچ روڈ پر ناشتہ چوک کے نام سے ایک خوبصورت ریسٹورنٹ کی بنیاد رکھی ۔۔یہاں ہر طرح کے پکوان جس میں نہاری کے علاؤہ روایتی ڈیشییں۔مثلا ۔مٹن۔ چکن۔بیف۔اور خالص دیسی پاکستانی کھانے بھی تیار کئے جارھے ھیں ۔۔ناشتہ چوک کے اونر عامر منا نے اے۔ون سٹلائٹ ٹی وی سے بات کرتے بتایا کہ انتظامیہ فوڈ ونڈو نے اس مہنگائ کے دور میں انتہائی مناسب ریٹ میں بہترین اور میعاری کھانے پیش کرکے اہل اوکاڑہ کا اعتماد حاصل کر رکھاھے فوڈ ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ھے۔۔۔