October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سیاسی سماجی کاروباری شخصیت راؤ شعیب احمد کے بہنوئی راؤ افتخار احمد کے والد محترم راوشاہ جہاں انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب

20240924_054201

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سیاسی سماجی کاروباری شخصیت راؤ شعیب احمد کے بہنوئی راؤ افتخار احمد کے والد محترم راوشاہ جہاں انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد رہنما مسلم لیگ زیڈ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق خان چغتائی محمد جمیل اختر چوہدری نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر ڈاکٹر عارف رضا ملک چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم حاجی یونس زرگر عادل سلطان عدنان چوہدری سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی ڈاکٹر ذوالفقار قریشی حافظ ثاقب ایم آصف قمر ارسلان یوڈی عرفان کھوکھر رشید یوسفی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے