بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے
بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے
سلمان اکرم راجہ صاحب آپ کو اس گروہ میں شمولیت سے پہلے اس گروہ کے سابقین سے پوچھنا چاہیے تھا کہ اس گروہ ہیں دوستی جب دشمنی میں بدلتی ہے تو انجام کیا ہوتا ہے
اس گروہ سے پیسے لے کر ریاست کے خلاف بکواس کرنے پر شروع شروع میں انسان کو ہیرو تو بنا دیا جاتا ہے
لیکن جب اس گروہ کے مذموم مقاصد پورے نہ ہوئے اور یہ گروہ دشمنی پر اتر آیا تو پھر جو کچھ یہ کرتے ہیں وہ ایک عام نارمل انسان کے لیئے ایک بھیانک سپنا ہوتا ہے
ایک ایسا خواب جس میں چاروں طرف سے بلائیں اسے مارنے دوڑتی ہیں۔ ہر طرف اس کی سیاسی موت کفن ہاتھ میں لیئے اسے آوازیں دیتی ہے
یہ پنڈ کے ظالم چوہدری کی خیرات کھانا اور پھر چوہدری کے ہر قسم کے غلط سلط کام کرنے والی بات ہو جاتی ہے
یہ ننگے لو،گ، یہ لچے، لفڑ، لفنگے، ، لو،گ
یہ وہ گروہ ہے جن کو اپنے اصلی با،پ تک کا نہیں پتہ
یہ حسن بن صباح کا حشیشی لشکر، ، یہ فلوریڈا کے زومبیز، ، یہ گرمیوں کے ہا،گل کتے
انسان کو وہ حشر کرتے ہیں کہ وہ کھایا ہوا مال الٹیاں کرکے بھی جان بخشی نہیں کروا سکتا
مگر خیر تمھارا کیا ، تم ایک وکیل ہو اور
تمھارے شعبے سے متعلق کئی دہائیوں پہلے اکبر الہ آبادی فرما چکے ہیں کہ
پیدا ہوئے وکیل تو شیطان نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب اولا ہوگئے ۔
تمھارا شعبہ ہی جھوٹ بولنا اور اس جھوٹ کے بدلے دولت کمانا ہوتا ہے
تم 23 کروڑ ہڑپ کر چکے
جاو اب عدالتوں کے باہر دوبارہ کسی کا کیس پکڑو اور ایک طرف خاموش ہوکر بابر اعوان بن جاو۔۔۔۔
جاو راجہ جاو۔ اب اس دنیا میں تمھاری جگہ نہیں رہی
اب علیمہ خان گروپ تمھارے کپڑے اتارے گا اور تمھیں چوکوں اور چوراہوں ، میں ننگا ، کرے گا۔
ایس اے اعوان