🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 15 اپریل 2026 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) پاکستانی محنت رنگ لانے لگی، امریکا اور ایر_ان معاہدے کے قریب
🚨 (2) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایر_ان پہنچ گئے؛ تہران میں پرتپاک استقبال۔
🚨 (3) وزیراعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے؛ قطر اور ترکیہ کے دورے بھی شیڈول کا حصہ۔
🚨 (4) پاکستان کے ذریعے امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: ایر_انی حکام کی تصدیق۔
🚨 (5) امید ہے پاکستان اگلے بدھ کو ایک بار پھر مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی میزبانی کرے گا: ایر_ان۔
🚨 (6) امریکن ایمبیسی کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد؛ اہم ملاقاتیں متوقع
🚨 (7) ایر_ان کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے: ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ۔
🚨 (8) چینی سیٹلائٹ کی مدد سے ایر_ان نے امریکی اڈوں پر حملے کیے: فنانشل ٹائمز کا انکشاف۔
🚨 (9) امریکا نیٹو چھوڑنے کے قریب؟ یورپ نے اپنا آزاد دفاعی نظام بنانے کی تیاری تیز کر دی۔
🚨 (10) افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کی باجوڑ میں سول آبادی پر گولا باری؛ 2 بچوں سمیت 3 افراد شہیـد، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی۔
🚨 (11) چین کا ایر_ان کو ہتھیار فروخت نہ کرنے پر اتفاق؛ امریکی صدر کا دعویٰ۔
🚨 (12) برطانیہ کا ٹرمپ کو جواب: دباؤ کے باوجود ایر_ان جنگ میں شامل نہیں ہوں گے۔
🚨 (13) امریکا کا کتائب حــزب اللہ کے سربراہ کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان
🚨 (14) فرانسیسی صدر کی امریکی اور ایر_انی صدور کو فون کال؛ غلط فہمیاں دور کرنے پر زور۔
🚨 (15) ترکیہ کے اسکول پر فائرنگ: استاد اور 8 طلبہ جاں بحق، 20 زخمی۔
🚨 (16) بڑی خوشخبری: پاکستان میں تیل و گیس کی نئی اور بڑی دریافت کا سنگ میل حاصل۔
🚨 (17) 6 سالوں کے دوران انڈرانوائسنگ کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف۔
🚨 (18) سپریم کورٹ کا پی آئی اے کو ملازم کی 24 سال کی پنشن اور مراعات فوری ادا کرنے کا حکم۔
🚨 (19) پی ٹی آئی کا اسمبلیوں سے استعفوں اور محمود اچکزئی سے اختیارات واپس لینے پر غور۔
🚨 (20) کراچی: ساڑھے 3 ماہ میں ٹریفک حادثات میں 295 اموات؛ ہیوی ٹریفک خونی ثابت ہونے لگی۔
🚨 (21) علیمہ خان سے اختلافات، عمران خان سے ملاقات میں استعفیٰ دے دوں گا ، سلمان اکرم راجہ
🚨 (22) اقرار الحسن نے 21 سال کے طویل عرصے کے بعد اے آروائی چینل سے استعفے کا اعلان کر دیا
🚨 (23) کراچی کو حق دو‘ کے بینرز جو دکاندار بنائیں گے، ان کو سِیل کر دیں گے: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
🚨 (24) اسٹیٹ بینک نے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی، 2018 کی پابندی ختم
🚨 (25) رائلی روسو پی ایس ایل (PSL) میں 100 میچز مکمل کرنے والے پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔
🚨 (26) ایر_ان کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب؛ ویڈیو وائرل۔
🚨 (27) کراچی کنگز میں بڑی تبدیلی: یو اے ای کے دو کھلاڑی باہر، انگلش پلیئر کی انٹری۔
🚨 (28) ایر_انی سفیر کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد؛ امریکی جارحیت کے خلاف حمایت پر ایر_ان کا شکریہ ادا کیا۔
🚨 (29) مسلم حکمران ایک نہ ہوئے تو اپنے وسائل کے مالک نہیں رہیں گے: مولانا فضل الرحمان۔
🚨 (30) چینی صدر اور ابوظہبی کے ولی عہد کی ملاقات؛ مشرق وسطیٰ امن کیلئے 4 نکاتی فارمولے پر اتفاق۔
🚨 (31) نجی کمپنیوں کا حکومتی اتھارٹی کے ساتھ مل کر بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹس شروع کرنے کا اعلان۔
🚨 (32) امریکا اور ایر_ان جنگ بندی میں 2 ہفتوں کی توسیع پر غور کر رہے ہیں: امریکی جریدے کا دعویٰ۔
🚨 (33) اسحاق ڈار کو یو این سیکرٹری جنرل کا ٹیلی فون؛ ایر_ان امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف۔
🚨 (34) ٹرمپ ایر_ان سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف۔
🚨 (35) جنگ کے آغاز کے بعد ایر_ان اور متحدہ عرب امارات کا پہلا اعلیٰ سطح کا رابطہ؛ کشیدگی کم کرنے پر غور۔
🚨 (36) اس را_ئیلی ناکہ بندی توڑنے کیلئے ‘گلوبل صمود فلوٹیلا’ ایک بار پھر غ_ز_ہ کی جانب روانہ۔
🚨 (37) امریکا ایر_ان جنگ بندی سے اس را_ئیل ناخوش ہے، اسے عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے: ترک صدر۔
🚨 (38) جے ڈی وینس ہی دوسرے راؤنڈ میں بھی امریکی وفد کی قیادت کریں گے: امریکی میڈیا۔
🚨 (39) روس کی چین کو توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد کی پیشکش؛ ایر_ان جنگ سے عالمی سپلائی متاثر۔
🚨 (40) سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے: وزیر خزانہ کی خوشخبری۔
🚨 (41) پاکستان میں پہلی بار ‘لائیو اسٹاک انشورنس اسکیم’ کا باقاعدہ آغاز؛ جانوروں کی ٹیگنگ کی جائے گی۔
🚨 (42) پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت۔
🚨 (43) عمران خان کی بہنیں سیاسی معاملات کو نہیں سمجھتیں، علیمہ خان کی باتوں سے اختلاف ہے: سلمان راجہ۔
🚨 (44) گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 7 جون کو ہوگی۔
🚨 (45) کراچی: ناظم آباد میں 2 بہنوں کی موت کے بعد انتظامیہ نے راتوں رات گڑھا بھر کر سڑک بنا دی۔
🚨 (46) بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید مہلت دینے کا خیبرپختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد۔
🚨 (47) آئل کمپنیز کا ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے پر تحفظات کا اظہار؛ سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ۔
🚨 (48) 2026 کیلئے شرح نمو کا حکومتی ہدف 4.2 فیصد، جبکہ آئی ایم ایف کا تخمینہ 3.6 فیصد ہے۔
🚨 (49) ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کیلئے نیا قانون نافذ کر دیا گیا۔
🚨 (50) سعودی حکومت کا بغیر اجازت حج کرنے والوں کے لیے سخت سزاؤں کا اعلان۔
🚨 (51) ملک کے تمام ڈسکوز میں بجلی کی صورتحال ابتر، پنجاب میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بڑھ گئی۔
🚨 (52) شان مسعود ٹیسٹ کپتان برقرار، سابق کپتان سرفراز احمد کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا
🚨 (53) پی ایس ایل بہت بڑا اسٹیج ہے، اچھی کارکردگی سے آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے: عبداللہ فضل۔
🚨 (54) محسن نقوی کا پی ایس ایل ٹیموں کے اعزاز میں پرتپاک عشائیہ۔
🚨 (55) ’یہ ایک چھوٹا سا لمحہ تھا‘، فضا علی کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر ردعمل۔
🚨 (56) بھارتی معیشت مشرق وسطیٰ بحران کے باعث دباؤ میں؛ بڑے پیمانے پر بیروزگاری کا خدشہ۔
🚨 (57) جـنـسی زیـاـ دتی کے الزامات: امریکا کے 2 اراکین کانگریس عہدے سے مستعفی ہونے پر مجبور۔
🚨 (58) امریکی سینیٹر کی اس را_ئیل کو 500 ملین ڈالر کے اسلحے کی فراہمی روکنے کی کوشش۔
🚨 (59) فیکٹ چیک: صدر اردوان نے پاکستان کی ثالثی اور اس را_ئیل پر حملے کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔
🚨 (60) فیکٹ چیک: ٹرمپ نے پاکستان کو سعودی عرب کی حمایت کرنے پر کوئی وارننگ یا دھمکی نہیں دی۔
🚨 (61) تہران: اسکول پر امریکی حملے میں شہیـد بچیوں کی تصاویر تجریش اسکوائر پر آویزاں۔
🚨 (62) پوپ کو پتا ہی نہیں دنیا میں کیا ہو رہا ہے: ٹرمپ کی پوپ لیو اور اطالوی وزیراعظم پر تنقید۔