November 17, 2026

‏خیر پور سے ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک لڑکی کو کا ری” کیا گیا ہے, جس میں وہ کہتے سنی جاتی ہے

IMG-20260416-WA0160

‏خیر پور سے ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک لڑکی کو کا ری” کیا گیا ہے, جس میں وہ کہتے سنی جاتی ہے”

“میں نے کوئی گنا ہ نہیں کیا”
پر اس کے بھائیوں نے اسے معاف نہیں کیا . . .

میں وہ ویڈیو تو نہیں دیکھ سکا، البتہ اس کا کنٹیکسٹ پڑھا ہے ۔۔۔ بہت ظلم ہوا ہے۔

امریکہ کی خاتون چاند سے چکر کاٹ آئی ہے اور ہم یہاں کس دور میں رہ رہے ہیں.

یہ سب جان کر سخت
افسوس ہوا۔۔۔

انتہائی معذرت کے ساتھ ۔۔۔ اے بنت حوا ۔۔ آپ کا گناہ یہی تھا کہ آپ جاہل ترین سندھیوں میں پیدا ہوئیں۔۔۔

وہ جاہل سندھی جن کی تشریف بھٹو روزانہ لال کرتا ہے، لیکن غیرت پھر بھی نہیں آتی اور معصوم بیگناہ کمزور عورتوں کے شرعی حق پر انہیں غیرت آ جاتی ہے۔۔۔🙏🙏🙏