عمرکوٹ(رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی) کنری کے قریبی ضلع عمرکوٹ کے گاٸوں
کے گاٸوں میناکی ڈھانے سے امریکا تک جھوپڑا اسکول کی روشنی کیسے پھیلی ایک ٹانگ سے معزور یتیم انتھاٸی غریب دوشیزه سندھ کی ملالٸی کا خطاب پانے والی میڈم آسوباٸی کولھی۔جو اپنے غریب ھاری کسان مرحوم والد جواسے پڑھاکر ایک ٹیچر بنانا چاھتا تھا لیکن زندگی نے وفاناکی اور چل بسے ان کی خواٸش کو حقیقت بنانے نکل پڑی اور پراٸمری لیکرگریجوٸیشن تک تعلیم حاصل کی اس دوران عمرکوٹ ڈگری کالج کے پرنسپل پروفیسر غلام نبی شاھانی کی شکرگزار ھوں جو کتب وغیره کےلیٸے مدد کرتا رھا دیگر اساتزه نےبھی میرےساتھ ھمدردانه رویا اپنایا جس کی بدولت مینے پڑھ لکھ کر 2013 میں کنری کے قریب گاٸوں میناکی ڈھانی ضلع عمرکوٹ میں اپنےگھرکی جھوپڑی سے گاٸوں کےپانچ 5 بچوں کو پڑھانے سےعلم ک روشنی پھلانےکا آغاز کردیا چندروز بعد مقامی سوشل ورکرصحافی بھاٸی جانب علی دلوانی نے پاکسان ایک جھنڈا اور ایک رجسٹر لاکردیا اور قومی پرچم کو اپنی جھوپڑی پرلگاکر والد کومبھومل کے نام کا بورڈ کومبھو مل پراٸمری اسکول لگا کر مزید بچوں کوداخل کرنے پڑھانےکا سلسله شروع کر دیا اسطرح باقاٸده اپنی مدد آپ کے تحت پراسکول چلانا شروع کردیا اور اپنے گاٸوں سمیت دیگرقریبی گاٸوں دیھاتوں میں جاجا کر بچوں والدین سے مل کر بچے داخل کرتی اور پڑھاتی رهی۔ کنری عمرکوٹ سے میڈیا نے بڑا تعاون کرکے کوریج دی اور جب الکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی خبروں کے زریٸے ھماری اس جھوپڑی سے علم کی روشنی پھلتی سندھ حکومت اور بلاول بھٹو کو نظر آٸی تو انھوں نے مجھے سندھ کی ملالٸی کے خطاب سے نواز کر پی پی پی پی کےعاجز دھامره اور حنادستگیر کے ھاتھوں حسن کارکردی ایوارڈ بھیج کرکے سندھ گورنمنٹ کے مالی تعاون سے اسکول ترقی کی منازل پے منازل تے کرنے لگا که یھاں تک که میرےاس جھوپڑی اسکل سے پھلنے والے علم کی روشنی نیشنل میڈیا انٹرنیشنل میڈیا کے زریٸے امریکا میں بیٹھی ملالٸی یوسفزٸی کو بھی نظرآنے لگی تو 2015 میں ملالٸی یوسفزٸی نےاپنی فلم کے پراٸمر شوکی ھونےوالی تقریب کی دعوت دیکرمجھے شرکت کےلیٸے امریکا بلایا اور مینے شریک ھوکروطن عزیز اسلامی جمھوریه پاکستان کی اپنےعلاٸقے کی نماٸندگی کرتےھوٸے تقریب سے خطاب بھی کیا اور تعلیم کےحوالےسےدرپیش مساٸل پر آگاھی دی۔اسکےعلاوه 2018 میں دوسری بار سندھ نیشنلسٹ (سانا) امریکا کی دعوت پر امریکا گٸی انھوں نے بھی بڑی عزت دی اور اسطرح میراجھوپڑا اسکول ترقی کرتے ھوٸےسیندھ ایجوکیشن فاٸونڈیشن کے تعاون سے الله کے مھربانی سے 2024 میں سیکنڈری کا درجا حاصل کرکے علم کی روشینی سے اسوقت 200طالبات اور 300طلبه 500 سٸو بچوں کوتعلیم کےزیور سےآراٸستا کررھاھے میں سنھ گورنمنٹ بلال بھٹو کی شکرگزار ھوں جنھوں نے (سیف) سندھ ایجوکیشن فاٸونڈیشن کےتعاون سے کومبھومل اسکول کو جھوپڑی سےسیکنڈری تک پھچایا۔ میں ایک بار پھر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیٸرمین بلاول بھٹو سے اپیل کرتی ھوں که مزید سندھ حکومت کےتعاون سےاسکول کی مالی مددکی جاٸی تاکه تھوڑے بھت جو مساٸیل هیں حل ھوسکیں۔آسو باٸی کولھی.
فیکٹ چیک: اردوان نے یہ نہیں کہا کہ اگر پاکستان ثالثی نہ کر رہا ہوتا تو ترکیہ اسـرائـیـل پر حملہ کر دیتا
*کراچی کو حق دو‘ کے بینرز جو دکاندار بنائیں گے، ان کو سِیل کر دیں گے: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب*
*اسرائیلی ناکا بندی توڑنے کیلئے گلوبل صمود فلوٹیلا ایک بار پھر غزہ کی جانب روانہ*
*اقرار الحسن نے 21 سال کے طویل عرصے کے بعد اے آروائی چینل سے استعفے کا اعلان کر دیا*
*🔥اسٹیٹ بینک نے پاکستانی بینکوں میں کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی*