10

اسرائیل میں ایک صہیونی خاتون کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

اسرائیل میں ایک صہیونی خاتون کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
صہیونی چینل 12: شاباک نے ایک اسرائیلی خاتون کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس نے حیفا کی آئل ریفائنریوں کی تصاویر لی تھیں اور اسرائیل کے ایک سابق سیکیورٹی اہلکار کے بارے میں معلومات ایران کو فراہم کی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں