🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 14 اپریل 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) فیلڈ مارشل عاصم منیر لاجواب آدمی ہیں؛ ایر_ان سے دوبارہ مذاکرات 2 روز میں پاکستان میں ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
🚨 (2) ایر_ان کے بعد اب امریکا کی ترجیح بھی پاکستان؛ ٹرمپ کا آئندہ دو روز میں مذاکرات کا اشارہ۔
🚨 (3) ہم تیار ہیں، مذاکرات کا دوسرا دور ہو تو پاکستان ہماری ترجیح ہے، ایر_انی حکام
🚨 (4) امریکا و ایر_ان کے وفود مذاکرات کیلئے چند روز میں دوبارہ اسلام آباد آسکتے ہیں: رائٹرز
🚨 (5) وائٹ ہاؤس کا امریکا ایر_ان مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر واضح مؤقف دینے سے گریز
🚨 (6) ناکہ بندی کے باوجود امریکی پابندیوں کا شکار آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرا
🚨 (7) پاکستان نے امریکا ایر_ان ثالثی کرانے میں حقیقی قیادت اور مدبرانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا: جے ڈی وینس
🚨 (8) ہماری بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خطے میں کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی: ایر_انی فورسز
🚨 (9) ’پاکستان پریشان نہ ہو‘، سعودی ولی عہد کی جانب سے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کا اعلان۔
🚨 (10) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترکیہ، مصر، سعودی عرب کے خارجہ حکام سے ملاقات
🚨 (11) پاکستان نے امریکا اور ایر_ان کو مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش کر دی۔
🚨 (12) پوپ لیو کا جوتے اتار کر الجزائر کی جامع مسجد کا دورہ؛ باہمی احترام اور امن پر زور۔
🚨 (13) برطانوی رکن پارلیمنٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘بداخلاق اور کرپٹ گینگسٹر’ قرار دے دیا۔
🚨 (14) ایر_انی صدر اور اطالوی وزیراعظم کی جانب سے پوپ لیو سے متعلق ٹرمپ کے بیان کی مذمت۔
🚨 (15) پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی کوششوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی ممکن ہوئی: نیول چیف۔
🚨 (16) ایر_ان امریکا ثالثی: سابق بھارتی فوجی افسر بھی پاکستان کی مؤثر خارجہ پالیسی کے معترف۔
🚨 (17) تین چار سالوں میں 100 ارب ڈالر ملک سے باہر گئے، تاجر 30 فیصد پیسہ ہی واپس لے آئیں: محسن نقوی۔
🚨 (18) محسن نقوی کے ڈالر باہر منتقلی کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: وزارت داخلہ
🚨 (19) امریکا میں اس را_ئیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا آغاز؛ مارکو روبیو کی بھی شرکت۔
🚨 (20) ایر_ان میں ’رجیم چینج‘ ہونے تک مشن جاری رہے گا؛ موساد چیف نے اس را_ئیلی منصوبہ بتا دیا۔
🚨 (21) امریکی ناکہ بندی دھری کی دھری رہ گئی؛ ایر_ان سے منسلک 4 بحری جہاز رکاوٹیں عبور کر گئے۔
🚨 (22) ایر_ان معاملے پر امریکا اور چین آمنے سامنے؛ چین نے امریکی ناکہ بندی کو خطرناک قرار دے دیا۔
🚨 (23) اس را_ئیل ترکیہ کو نئے دشمن کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ترک وزیر خارجہ۔
🚨 (24) امریکا و اس را_ئیل کے حملوں سے 270 ارب ڈالر کا نقصان؛ ایر_ان کا خلیجی ممالک سے ہرجانے کا مطالبہ۔
🚨 (25) ایر_ان نے یورینیم افزودگی کو 5 سال کے لیے معطل کرنے کی تجویز دے دی: نیو یارک ٹائمز۔
🚨 (26) ایر_ان میں امریکی و اس را_ئیلی حملوں سے 942 اسکول تباہ اور 278 طلبہ شہیـد ہونے کا انکشاف۔
🚨 (27) ٹرمپ کا پوپ لیو سے معافی مانگنے سے انکار؛ اطالوی وزیراعظم کا ٹرمپ کے رویے پر شدید احتجاج۔
🚨 (28) فرانس کا مطالبہ: آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے دوست ممالک پر مشتمل عالمی دفاعی مشن قائم کیا جائے۔
🚨 (29) ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔
🚨 (30) وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف سے قرض کی قسط جلد ملنے کی نوید سنا دی۔
🚨 (31) کراچی: اربوں روپے مالیت کی ایر_انی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار۔
🚨 (32) پاور ڈویژن کا ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا فیصلہ؛ پیک آورز میں صرف 2 کمپنیوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔
🚨 (33) پاکستان، سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ رواں ہفتے ترکیے میں ملاقات کریں گے: امریکی اخبار
🚨 (34) امریکا ایر_ان مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی خبریں، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی
🚨 (35) فی الحال کسی سے مذاکرات نہیں ہو رہے، امید ہے جلد سلسلہ شروع ہوگا: بیرسٹر گوہر۔
🚨 (36) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازم پر غیر ملکی شہری سے شادی کرنے پر پابندی عائد کر دی۔
🚨 (37) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گندم کے کاشتکاروں کو باردانہ مفت دینے کا اعلان
🚨 (38) بلوچستان کے ایک ضلع میں کھلے عام افیون اور چرس کی پیداوار کا انکشاف
🚨 (39) اسلام آباد: سی ڈی اے کے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران صورتحال کشیدہ۔
🚨 (40) پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی، الرٹ جاری۔
🚨 (41) لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں کی کینسر سے متاثرہ بچوں سے ملاقات۔
🚨 (42) ’’کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہنا‘‘: شرمیلا فاروقی کے بیان پر سوشل میڈیا پر بحث۔
🚨 (43) نئے اے آئی (AI) سسٹم نے برسوں پرانا پیچیدہ سائنسی مسئلہ حل کر دیا۔
🚨 (44) حکومت کا مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ۔
🚨 (45) جنوبی وزیرستان اپر: ندی برد علاقوں میں سونے کے ذرات کی موجودگی، مقامی آبادی سونا نکالنے پہنچ گئی۔
🚨 (46) سب میرین کیبل کی مرمت: 20 اپریل تک ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان۔
🚨 (47) کراچی: میٹرک کے امتحانات میں بدانتظامی برقرار، دسویں کا حیاتیات کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ
🚨 (48) سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے سے سکھر سے شکارپور ’پیپلز بس سروس‘ شروع کرنے کا اعلان۔
🚨 (49) کویت: امریکی طیارے کی تباہی کی ویڈیو پوسٹ کرنے والے صحافی کو حراست میں لے لیا گیا۔
🚨 (50) بھارت: 21 سال تک بہار کے وزیراعلیٰ رہنے والے نتیش کمار اچانک عہدے سے مستعفی
🚨 (51) چین نے اپنے نائب وزیر خارجہ کو اچانک عہدے سے برطرف کر دیا؛ وجوہات سامنے نہ آ سکیں۔
🚨 (52) ایر_ان امریکا اس را_ئیل جنگ کے نتیجے میں خام تیل کی روسی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ۔
🚨 (53) اس را_ئیل کی ہٹ دھرمی پر آواز اٹھانے والی حکومتوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں: ہسپانوی وزیراعظم۔
🚨 (54) وزیراعظم کی صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات، امریکا ایر_ان مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر اعتماد میں لیا
🚨 (55) کراچی میں سمندری ہوائیں بحال؛ محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کا خطرہ ٹلنے کی نوید سنا دی۔
🚨 (56) سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی (HIV) کا پھیلاؤ جاری، 329 بچے وائرس سے متاثر۔
🚨 (57) ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر شیئر کردہ اپنی اے آئی (AI) سے بنی تصویر تنقید کے بعد ڈیلیٹ کر دی۔
🚨 (58) سونے کی قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ، فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے ہوگئی
🚨 (59) آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے دوست ممالک پر مشتمل عالمی دفاعی مشن کا قیام ضروری ہوگیا؛ فرانس
🚨 (60) حکومت عوامی فلاح و بہبود اور ملک کی معاشی ترقی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، وزیراعظم