November 17, 2026

ہنگو میں پولیو ٹیم پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت۔ محمود جان

IMG-20260415-WA0226

ہنگو میں پولیو ٹیم پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت۔ محمود جان

ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس و اظہار کرتا ہوں۔سابق ڈپٹی اسپیکر

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا محمود جان نے کہا کہ ضلع ہنگو میں پولیو ٹیم پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ اس طرح کے غیر انسانی اور سفاکانہ اقدامات ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا محمود جان نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہم سب کو متفق ہونے کی ضرورت ہے۔ ہم سب کے متفق ہونے سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے۔