November 17, 2026

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) شہید بینظیر آباد میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ تعلقہ نوابشاہ اور اس کی ٹیم کا

IMG-20260415-WA0208

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) شہید بینظیر آباد میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ تعلقہ نوابشاہ اور اس کی ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد پولیس ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ آمنا سامنا ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد دو ساتھی فرار گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت عرفان ولد محراب عرف فوجی جلبانی کے نام سے ہوئی ہے زخمی ڈاکو کے قبضے پسٹل اور گولیاں برآمدابتدائی تفتیش کے مطابق زخمی ڈاکو شہر کے مختلف علاقوں میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھازخمی ڈاکو عرفان جلبانی کا مزید کرمنل ریکارڈ شہید بینظیر آباد سمیت دیگر اضلاع سے بہی معلوم کیا جا رہا ہےشہید بینظیر آباد میں دوسرہ پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ بالو جا قبا اور اس کی ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ بالو جا قبا میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک اور خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمدبالو جاقبا پولیس ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ آمنا سامنا ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد دو ساتھی فرارگرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت عبالمالک ولد محراب عرف فوجی جلبانی کے نام سے ہوئی ہےزخمی ڈاکو کے قبضے پسٹل اور گولیاں برآمدابتدائی تفتیش کے مطابق زخمی ڈاکو شہر کے مختلف علاقوں میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھاCrime No. 258/2021 u/s 393,398,399 PPC of PS A Section Distt. SBACrime No. 12/2020 u/s 393,399,398,402 PPC of PS Pubjo Distt. SBACrime No. 13/2020 u/s 23-a SAA of PS Pubjo Distt. SBACrime No. 74/2022 u/s 9c CNSA of PS Airport Distt. SBACrime No. 229/2022 u/s 34,381A PPC of PS A Section Distt. SBACrime No. 223/2022 u/s 398,401 PPC of PS A Section Distt. SBACrime No. 232/2022 u/s 23-A SAA of PS A Section Distt. SBACrime No. 162/2022 u/s 353,324,399,402 PPC of PS Airport Distt. SBACrime No. 163/2022 u/s 23-A SAA of PS Airport Distt. SBACrime No. 64/2022 u/s 381-A PPC of PS Airport Distt. SBACrime No. 130/2023 u/s 23-A SAA of PS B Section Distt. SBACrime No. 129/2023 u/s 324,353,399,401 PPC of PS B Section Distt. SBACrime No. 30/2023 u/s 324,398,399,402 PPC of PS Khadhar Distt. SBACrime No. 78/2023 u/s 392,397 PPC of PS Khadhar Distt. SBACrime No. 270/2023 u/s 324,353 PPC of PS B Section Distt. SBACrime No. 266/2023 u/s 324,353,398,399,402,337-Hii PPC of PS A Section Distt. SBACrime No. 267/2023 u/s 302,397 PPC of PS B Section Distt. SBACrime No. 86/2023 u/s 324,353,398,401 PPC of PS Khadhar Distt. SBACrime No. 13/2026 u/s 324,353,398,399,402 PPC of PS Balu Ja Quba Distt. SBACrime No. 14/2026 u/s 23-A SAA of PS Balu Ja Quba Distt. SBAزخمی ڈاکو عبدالمالک جلبانی کا مزید کرمنل ریکارڈ شہید بینظیر آباد سمیت دیگر اضلاع سے بہی معلوم کیا جا رہا ہے