November 17, 2026

ممبر صوبائی اسمبلی رفعت عباسی کی ایم ساجد عباسی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس۔

IMG-20260415-WA0205

ممبر صوبائی اسمبلی رفعت عباسی کی ایم ساجد عباسی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس۔

اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت نصیب فرمائے۔رفعت عباسی رکن پنجاب اسمبلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آباد و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد سٹی، ایم ساجد عباسی صاحب، کی رہائشگاہ پر ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ رفعت عباسی، ثمینہ عباسی، ثقلین عباسی،کی آمد، ایم ساجد عباسی کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا اور اظہارِ تعزیت کی۔اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعائے مغفرت کی اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔