November 17, 2026

*وائٹ ہاؤس کا امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر واضح مؤقف دینے سے گریز*

Screenshot_2026-04-13_095149

*وائٹ ہاؤس کا امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر واضح مؤقف دینے سے گریز*

وائٹ ہاؤس کا امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر واضح مؤقف دینے سے گریز کیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے صدر ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس اور مذاکراتی ٹیم نے امریکی مؤقف اور ریڈ لائنزکوپہلےہی واضح کردیاہے۔

کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ امریکی بحری ناکہ بندی کے بعد ایران پر دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے، ناکہ بندی کےباعث تہران کی جانب سے معاہدے کی خواہش مزید بڑھ سکتی ہے۔