بہاولنگر : انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ
بہاولنگر : انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری
بہاولنگر : قائم مقام ڈی پی او فیاض احمد سنپال نے منچن آباد سرکل میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا اور تھانہ جات کا وزٹ کیا،ترجمان پولیس
بہاولنگر: ڈی پی او نے SIPS پروٹوکول چیک کیے، مزید بہتری لانے کی ہدایت کی، ترجمان پولیس
بہاولنگر : اس موقع پر ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز سرکل ہذا بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ڈی پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ڈی پی او
بہاولنگر : انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر