October 28, 2026

شمالی وزیرستان آج میرعلی واقعے پر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔

20240924_054201

شمالی وزیرستان آج میرعلی واقعے پر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔
وزیرستان میرعلی بازار میں مویشی منڈی میں مارٹر گولے لگنے سے 30 سے زیادہ مال مویشیاں جل گئے.
پاکستانی سیکورٹی ادارے آمن قائم کرنے کے نام پر وزیرستان بلکے پورے پشتون بلٹ میں پچھلے 20 سے سالوں سے آج تک مسلسل مختلف آپریشن کے نام جنگ شروع کئے ہیں۔
لیکن ابھی تک آمن قائم نہیں ہوا آج دیکھ رہے ہیں کہ انسان تو چھوڑ دو ہمارے جانور بھی محفوظ نہیں ہے۔
افسوس تو اس بات پر ہے کہ ہمارے معشیت پر قبض ہے ہمیں آپنے علاقے میں جو معمولی سی کاروبار لوگ کرتے ہیں اسکو یہ بھی برداشت نہیں ہو رہا ہے ۔