October 28, 2026

*_یورنیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے،_*

20240924_054201

*_یورنیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے،_*

*_سردار سلیم حیدر نے وائس چانسلرز کے لیے بھیجی گئی تمام 13 سمریاں مسترد کر دیں۔_*

*_صوبائی حکومت نے 14 روز کی مقررہ مدت مکمل ہونے کا جواز بنا کر تقرریاں کیں، گورنر ہاؤس_*