October 28, 2026

پاکستان میڈیا کونسل ضلع بہاولنگر کی تنظیم کو تحلیل کرنے کے بعد محترم وقاص فریدی انفارمیشن سیکرٹری پی ایم سی جنوبی پنجاب کو 90 دن کے لیے پاکستان میڈیا کونسل ضلع بہاولنگر کی نئی تنظیم سازی کے لئے ضلعی

IMG-20240925-WA0146

پاکستان میڈیا کونسل ضلع بہاولنگر کی تنظیم کو تحلیل کرنے کے بعد محترم وقاص فریدی انفارمیشن سیکرٹری پی ایم سی جنوبی پنجاب کو 90 دن کے لیے پاکستان میڈیا کونسل ضلع بہاولنگر کی نئی تنظیم سازی کے لئے ضلعی آرگیائزر مقرر کیا جاتا ہے۔۔ مذید یہ کہ سابقہ صدر پی ایم سی ضلع بہاولنگر محمد رفیق رحمانی اور تمام عہدیداران کو ہدایت کی جاتی ہے پاکستان میڈیا کونسل سمیت دیگر صحافتی گروپوں اور انتظامیہ کے افسران کو پطور صدر اور دیگر عہدوں کا تعارف نہ کروائیں
منجانب محمد آصف چوہدری مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ