November 17, 2026

اس وقت پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں، عالمی رہنما ہمارے ملک میں مہمان بن کر آ رہے ہیں۔ یہ وقت سیاست یا اختلافات کا نہیں، بلکہ پاکستان کی بلندی اور وقار کا ہے۔

IMG-20260411-WA0219

اس وقت پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں، عالمی رہنما ہمارے ملک میں مہمان بن کر آ رہے ہیں۔ یہ وقت سیاست یا اختلافات کا نہیں، بلکہ پاکستان کی بلندی اور وقار کا ہے۔
یاد رکھیں! سیاسی نظریات اپنی جگہ، لیکن یہ ملک ہم سب کا ہے، کسی کی جاگیر نہیں۔ وطن کا دفاع اور اس کی ترقی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیے، تمام اختلافات پسِ پشت ڈال کر ایک قوم بن جائیں، کیونکہ جب پاکستان مضبوط ہوگا، تبھی ہم سب مضبوط ہوں گے۔”🇵🇰🔥✊
پاکستان زندہ باد