وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16واں اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16واں اجلاس
پنجاب بھر میں 7354 کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ہاؤسنگ کی جامع پالیسی طلب کر لی
کابینہ کا رحیم یار خان اور کچہ کے علاقے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین
کچے کے علاقے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لئے خصوصی الاؤنس کی منظوری
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ورکنگ ویمن کے ہاسٹلز چارجز بڑھانے سے روک دیا
حالیہ سیلاب سے جانی نقصان نہ ہونے پر منسٹر ایریگیشن کاظم پیرزادہ اور محکمہ انہار کو شاباش
انڈومنٹ فنڈفار رائٹر ویلفیئر کے لئے 50 کروڑ روپے کے اجراء کی منظوری
کابینہ اجلاس میں پنجاب میں ایم ڈی کیٹ امتحانات کے پر امن انعقاد کو سراہا گیا
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے بصارت سے محروم خصوصی افراد کے لئے ماہانہ پیکیج پلان طلب کر لیا
پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسن ود ڈس ایبلٹیز ایکٹ کے تحت معذور افراد کے لئے خصوصی عدالت کی منظوری
تحصیلدار او رنائب تحصیلدار کو سب رجسٹرار کے اختیارات تفویض کرنے کی مشروط منظوری
بورڈ آف ریونیو کو پانچ سالہ جامع ہاؤسنگ پالیسی کابینہ کو پیش کرنے کا حکم
کابینہ نے وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے چارجز بڑھانے کے لئے ورکنگ وویمن ہاسٹلز پالیسی مسترد
حکومت پنجاب اور یونائیٹڈ نیشنل آفس فار پراجیکٹ سروسز (UNOPS) کے مابین ایم او یو سائن کرنے کی منظوری
لاہور نالج پارک (نوازشریف لمیٹڈ سٹی) بیدیاں روڈ کو پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دائرہ کار میں شامل کرنے کی منظوری
گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ممبر اور واسا گوجرانوالہ کے وائس چیئرمین کی نامزدگی کی منظوری
قانونی طورپر منظور شدہ اتھارٹی کی اراضی کا ٹرانسفر کرنے والے افراد کو سب رجسٹرار کے اختیارات تفویض کرنے کی منظوری
سرکاری اراضی کا ہاؤسنگ سکیمز کے ساتھ تبادلہ پالیسی میں ترمیم کی منظوری
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے ٹرشری کیئر ہاسپٹلز کی اپ گریڈیشن و تعمیر و بحالی کے لئے فنڈز کے ازسرنو اجرا کی منظوری
سیدہ سارا دختر سید میاں ابوبکر کا خیل کے علاج معالجے کے لئے مالی امداد کی درخواست کی منظوری
مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961ء کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو چیئرمین مصالحتی کونسل کے طورپر کام کرنے کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کی منظوری
سرکاری کالجز میں کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs) کی شفاف بھرتی کے لئے سنٹرل پورٹل قائم کیا جائے گا
پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس ایکٹ 2015ء میں ترمیم کی منظوری
اضلاع میں سی ای او ہیلتھ اور ایجوکیشن کو چھٹی اور پنشن کے اختیارات سونپنے کی منظوری
گورنمنٹ اینا لسٹ اینڈ پروانشل ڈرگ انسپکٹر کی تعیناتی کی منظوری
الیکشن کمیشن سالانہ رپورٹ 2023 کی منظوری
قائمقام محتسب پنجاب کی تعیناتی کی منظوری
صوبائی وزراء ، چیف سیکرٹری ، آئی جی پولیس ، سیکرٹریز اور دیگر حکام کی اجلاس میں شرکت