اسلام آباد بھیک مانگنے والے بچوں سے زیادتی کا الزام سب انسپکٹر گرفتار
اسلام آباد بھیک مانگنے والے بچوں سے زیادتی کا الزام سب انسپکٹر گرفتار
تھانہ شمس کالونی سب انسپکٹر صہیب پاشا نے پمز اسپتال سے دو بچوں کو اٹھایا،
صہیب پاشا نے بچوں کو دو دن اپنے پاس رکھا اور کسی ریکارڈ کا حصہ نہ بنایا ۔
12 سالہ عبداللہ اور 11 سالہ عبد الرحمٰن تھانہ شمس کالونی میں بدفعلی کا نشانہ بنایا۔
صہیب پاشا نے بچوں پر جوتیوں اور لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔
تشدد اور زیادتی کے بعد صہیب نے بچوں کو ایدھی سنٹر چھوڑ دیا۔
صہیب پاشا کو گاڑی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے گشت پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑا۔
شعیب پاشا کے خلاف ایف آئی آر درج کر رہے ہیں، ڈی آئی جی علی رضا
سب انسپکٹر شعیب پاشا کو نوکری سے برخاست کریں گے۔ ڈی ائی جی علی رضا ۔