اللّٰہ اکبر ⭕ ایران کی طرف سے جنگ ختم کرنے کے وہ شرائط جنہیں ٹرمپ نے مجبوراً قبول کیا ۔
اللّٰہ اکبر
⭕ ایران کی طرف سے جنگ ختم کرنے کے وہ شرائط جنہیں ٹرمپ نے مجبوراً قبول کیا ۔
🔹 دوبارہ ایران پر حملے نہیں ہونگے
🔹 آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار رہے گا۔
🔹 ایران کی یورینیم کی تیاری (غنی سازی) کو تسلیم کیا جائے گا
🔹 ابتدائی اور ثانوی تمام پابندیوں کا خاتمہ
🔹 سلامتی کونسل اور نگران کونسل کی تمام قراردادوں کا خاتمہ
🔹 ایران کے نقصانات کی مالی ادائیگی
🔹 امریکی فوج کا خطے سے انخلاء
🔹 لبنان سمیت تمام جگہوں پر جنگ بندی ۔
✌️🇮🇷