October 13, 2026

ہارون آباد/(سٹی رپورٹر)سید انجم شاہ 14نیوز کے ڈائریکٹر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

Screenshot_2026-04-07_140726

ہارون آباد/(سٹی رپورٹر)سید انجم شاہ 14نیوز کے ڈائریکٹر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد ماسٹر فائیبر انٹر نیٹ ورک ہارون آباد۔روز نامہ معاشرہ لاہور کی ٹیم اور روز نامہ نیشنل دنیا ملتان کی ٹیم نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔