November 28, 2026

ناظرین اب آپکایے چلتے ھیں سندھ کے بڑے تیسرے شہر سکھر جہاں سے آپ ذجٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی زید سول

Screenshot_2026-04-06_185623

ناظرین اب آپکایے چلتے ھیں سندھ کے بڑے تیسرے شہر سکھر جہاں سے آپ ذجٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی زید سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج کی کیا خبر ھے۔ سکرسول سوساٹی کی جانب سے حکومت کےمہنگای اور بے روز گاری کے خلاف نعرے بازی بڑی تعداد میں ورکروں عہدے داروں اور شہریوں ۔ے شرکت کی اور خطاب کرتے ھوے کہا)پیٹرولیم مصنوعات سمیت بڑھتی ہوئی مہنگائی،بےروزگاری سمیت اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے کے خلاف شہریوں کی بڑی تعداد نے جناح ویلفیئر ایسوسی ایشن سکھر کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا اور موجودہ حکومت کی غیر ذمہ دارانہ عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی

موجودہ حکومت نے پاکستانی عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر مہنگائی کا ایٹم بم گرایا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے نا صرف گھریلوں بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی شدید متاثر ہوگئی ہیں انتہائی افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث متوسط طبقہ دو وقت کی روٹی کیلئے ٹھوکریں کھا نے پر مجبور ہے،پیٹرولیم مصنوعات سمیت اشیاءخورد نوش کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہے،آٹا ، دالیں، چینی، گھی،سبزی،فروٹ کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پراضافے نے غریب کے چولہے ٹھنڈے کررکھے ہیں، ادویات کی قیمتوں کے باعث پاکستان کی غریب عوام علاج و معالجے سے محروم ہیں،ملک میں ناقص پالیسیوں کی بدولت افراتفری کا عالم ہے امیر ہو یا غریب بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بوجھ تلے دب چکا ہے ایک طرف غریب دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے تو دوسری جانب ظالم حکمران و افسران کروڑوں روپے کی گاڑیاں اور جہاز خرید رہے ہیں اگر ملک غریب ہو رہا ہے تو یہ پرہیز آرائیش سہولیات کیوں استعمال ہورہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی صرف پاکستان کی غریب عوام کیلئے ہے اگر پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے مہنگائی کی جا رہی ہے تو سب سے پہلے ملک کے سیاستدانوں اور بیورو کریٹ افسران کی تنخواہیں عام مزدور جتنی کی جائے، ا