نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) ضلع شہید بینظیر آباد میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن
نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) ضلع شہید بینظیر آباد میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن اور اس کی ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ گزشتہ رات اے سیکشن تھانہ کی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد پولیس ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ آمنا سامنا ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد دو ساتھی فرار گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت معیز علی جمالی کے نام سے ہوئی ہےزخمی ڈاکو کے قبضے پسٹل اور گولیاں برآمدیاد رہے کہ زخمی ڈاکو نوابشاہ کے مختلف علاقوں میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث رہا ہےزخمی ڈاکو معیز علی جمالی کا موجودہ کرمنل رکارڈCrime No. 96/2026 u/s 324,353,398,402 PPC of PS A Section Distt. SBACrime No. 97/2026 u/s 23-A SAA of PS A Section Distt. SBAزخمی ڈاکو معیز جمالی کا مزید کرمنل ریکارڈ شہید بینظیر آباد سمیت دیگر اضلاع سے بہی معلوم کیا جا رہا ہے