خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)سابق ممبر صوبائی اسمبلی بیرسٹر ملک معظم شیرکلو ،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب ملک
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)سابق ممبر صوبائی اسمبلی بیرسٹر ملک معظم شیرکلو ،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب ملک طاہررضابگھور ایڈووکیٹ۔ضلعی راہنما پی ایم ایل این خوشاب ملک محمد شہباز برہان۔ملک سلیم جوئیہ، ملک فاروق کلو ایڈووکیٹ، ملک خالد امیر کلاسی اور دیگر نے سابق چیئرمیںن یونین کونسل کھائی خورد ملک احسان قادر مجوکہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوءے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔