محکمہ ہائر ایجوکیشن/ وائس چانسلر کی تعیناتیاں محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مختلف یونیورسٹیوں کے لیے وائس چانسلر تعینات کردیئے، نوٹیفیکیشن
محکمہ ہائر ایجوکیشن/ وائس چانسلر کی تعیناتیاں
محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مختلف یونیورسٹیوں کے لیے وائس چانسلر تعینات کردیئے، نوٹیفیکیشن
پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال کو وائس چانسلر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف پنجاب تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر عامر اعظم کو وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر عاکف انور چودھری کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر محمد عنائیت اللہ خان کو وائس چانسلر یو ای ٹی ٹیکسلا تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر محمد شاہد منیر کو وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور تعینات کردیا گیا
انجینئر پروفیسر ڈاکٹر احمد شجاع کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات تعینات کردیا گیا