August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-04-02_034428
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 01 اپریل 2026 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) ایر_ان جنگ کا 33واں دن: مختلف تنصیبات پر حملوں میں شدت، سفارتی کشیدگی برقرار

🚨 (2) ایر_ان کی مزاحمتی گروہوں کے ساتھ مشترکہ کارروائی، صـہـیونی اور امریکی اہداف پر 100 سے زائد میزائل اور ڈرونز، 200 راکٹ داغ دیے

🚨 (3) امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایر_ان جنگ سے نکلنے کا اعلان

🚨 (4) امارات امریکا اور اتحادیوں کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کو طاقت کے ذریعے کھلوانے کی تیاری کر رہا ہے: امریکی اخبار

🚨 (5) ایر_ان کیخلاف 800 فضائی حملوں میں 16 ہزار ہتھیار استعمال کیے، اس را_ئیلی فوج کا دعویٰ

🚨 (6) امریکا کو بڑا جھٹکا! پولینڈ نے پیٹریاٹ سسٹم مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے انکار کر دیا

🚨 (7) گزشتہ روز امریکی نائب صدر نے ایر_ان تنازع پر پاکستانی ثالث کاروں سے بات کی: خبر ایجنسی

🚨 (8) 30 دن میں ایر_ان کے خلیجی ممالک پر 5200 میزائیل حملے، حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے

🚨 (9) امریکا، اس را_ئیل مستقبل میں حملے نہ کرنے کی ضمانت دیں تو جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں، ایر_انی صدر

🚨 (10) برطانیہ فوجی اور اضافی فضائی دفاعی سازوسامان مشرق وسطیٰ بھیجے گا

🚨 (11) جب تک آبنائے ہرمز نہیں کھلتی، اس وقت تک ہم ایر_ان کو مکمل طور پر تہس نہس کر رہے ہیں، امریکی صدر

🚨 (12) ایر_ان نے امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی کی درخواست کا دعویٰ مسترد کر دیا

🚨 (13) امریکا و اس را_ئیل کے حملوں کے باوجود ایر_ان میں حکومت کے حق میں بڑے مظاہرے

🚨 (14) ایر_ان جنگ کے باعث مہنگائی کا دباؤ: برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافہ، توانائی بلوں میں کمی کردی گئی

🚨 (15) روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گرکر تباہ، 29 افراد ہلاک

🚨 (16) ایر_ان کی نئی رجیم کے صدر پہلے والوں سے کہیں کم شدت پسند اور کہیں زیادہ ذہین ہیں، ٹرمپ

🚨 (17) ایر_ان جنگ ہماری نہیں، کسی صورت اس میں شامل نہیں ہوں گے: برطانوی وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

🚨 (18) ارجنتینا نے ایر_انی پاسـداران انـقـلاب کو دہـشـت گــرد تنظیم قرار دے دیا

🚨 (19) نیٹو آبنائے ہرمز میں جارحیت کیلئے نہیں بنا، فرانس کا امریکا کو سخت جواب

🚨 (20) ایر_ان جنگ: ایک مہینے میں عرب ممالک کو 186 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، رپورٹ

🚨 (21) مشرق وسطیٰ بحران 70 کی دہائی کے تیل بحرانوں اور 2022 میں روسی گیس کے نقصان سے بھی بدتر ہے: آئی اے ای اے چیف

🚨 (22) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر پاکستان کے ذمہ دارانہ مؤقف اور دانشمندانہ سفارتکاری کو سراہتے ہیں: سعودی سفیر

🚨 (23) ایر_ان جنگ کے بعد سے پاکستان سمیت 85 سے زائد ممالک میں پیٹرول مہنگا ہوا

🚨 (24) خیبرپختونخوا: مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں قرضے809 ارب سے تجاوز کرگئے

🚨 (25) بجلی صارفین اپریل میں 14.37 ارب کا اضافی بوجھ برداشت کریں گے

🚨 (26) خطے کی کشیدہ صورتحال کے اثرات، پاکستان میں مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

🚨 (27) ٹرمپ کا ایر_ان جنگ سے نکلنے کا اعلان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

🚨 (28) وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے رہائی فورس کی تشکیل پر جواب طلب کرلیا

🚨 (29) سزا یافتہ افراد کیلئے ایسی فورس نہیں بننی چاہیے، قانون کی خلاف ورزی نہ ہونے کو یقینی بنایا جائے، چیف جسٹس امین الدین خان

🚨 (30) آزاد فلس_طینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے جس کا دارالحکومت القدس ہو: علامہ طاہر اشرفی

🚨 (31) پاکستان اور افـغـاـ نستان کے درمیان جونیئر سطح کی سفارتی بات چیت کا آغاز

🚨 (32) نقیب اللہ قتــل کیس: سابق ایس ایچ او سمیت 7 دیگر ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی

🚨 (33) پیٹرولیم لیوی کا معاملہ آئی ایم ایف کیساتھ اٹھایا جائے، وزیراعظم کی وزارت خزانہ کو ہدایت

🚨 (34) خیبر پختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک

🚨 (35) پاکستان کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے 56 ارب کا نیا قرض لینے کا فیصلہ

🚨 (36) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

🚨 (37) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 15 ہزار سے زائد کا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 94 ہزار سے زائد کا ہوگیا

🚨 (38) آئی ایم ایف کی شرط، شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا پلان وزیراعظم کو پیش

🚨 (39) وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی

🚨 (40) کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کا نوٹی فکیشن جاری، قیمت 240 روپے ہوگئی

🚨 (41) کراچی میں کمسن بچے کے کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے کی فوٹیج سامنے آگئی، 4 سالہ کمسن بچہ جاں بحق

🚨 (42) ٹیلی کام کمپنیاں بینک ایس ایم ایس کے بھاری چارجز وصول کرنے لگیں، وضاحت طلب

🚨 (43) لکی مروت اور پشاور میں پولیس پر حملے، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 زخمی

🚨 (44) کراچی میں امن و امان کی صورت حال لندن اور نیویارک سے بہتر ہے، آئی جی سندھ

🚨 (45) قلعہ عبداللہ سمیت کئی مقامات پر سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، مسافر وین اور ٹرک ریلے میں بہہ گیا

🚨 (46) فیصل آباد: شادی سے انکار پر طالبہ تشدد کیس میں مرکزی مجرم کو 14 سال قید

🚨 (47) سانحہ گل پلازا: جاں بحق 61 خاندانوں کو فی کس 1 کروڑ معاوضہ دیدیا گیا

🚨 (48) پنجاب بھر کے سرکاری اسکولز ہفتے میں تین روز بند رکھنے کا اعلان

🚨 (49) سندھ: 16 اضلاع میں 45 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 17 مئی کو ہونگے

🚨 (50) اوگرا نے ایل پی جی مہنگی فروخت کرنے والوں کیخلاف ڈنڈا اٹھالیا

🚨 (51) آج سے 4 اپریل تک کراچی میں بارش کی پیشگوئی

🚨 (52) آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کیوں جوائن کی؟ ایڈم زمپا نے بھارتی لیگ کا بھانڈا پھوڑ دیا

🚨 (53) پی ایس ایل: فخرزمان نے 2 میچز کی پابندی کیخلاف اپیل دائرکردی

🚨 (54) صائم ایوب نے پی ایس ایل میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا

🚨 (55) علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

🚨 (56) اے آئی چیٹ بوٹس سے رشتوں سے متعلق مشورے حاصل کرنا تباہ کن ہوسکتا ہے، تحقیق

🚨 (57) 55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی

🚨 (58) بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 18 افراد ہلاک

🚨 (59) کراچی: کم عمر ڈرائیور ڈی آئی جی کے سامنے پولیس کو چکمہ دے کر فرار، ویڈیو وائرل

🚨 (60) شوگر ملز کے لائسنس، امپورٹ، ایکسپورٹ غرض ہر شعبہ ڈی ریگولیٹ ہوگا، تمام صوبے راضی، سندھ کی سفارشات موصول ہونا باقی

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0