November 17, 2026

پاکستان اور افغانستان کےدرمیان جونیئر سطح کی سفارتی بات چیت کا آغاز

IMG-20260402-WA0014

پاکستان اور افغانستان کےدرمیان جونیئر سطح کی سفارتی بات چیت کا آغاز

پاکستان افغانستان سےبات چیت کے لیے تیار ہے مگر دہشت گردی کےٹھکانوں کونشانہ بنانےکی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔سفارتی ذرائع

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کےدرمیان سفارتی بات شروع ہوگئی۔ پاکستان اورافغانستان کےدرمیان جونیئرسطح کی سفارتی بات چیت چین کے شہر ارمچی میں شروع ہوگئی۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان سےبات چیت کے لیے تیار ہے مگر دہشت گردی کےٹھکانوں کونشانہ بنانےکی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔پاکستان نے وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری کو چین میں مذاکرات کے لیے مقرر کیا ہے۔