October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ماجد اقبال ترقی پاکر ایس آئی سے ایس ایچ او بن گئے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی

20240924_054201

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ماجد اقبال ترقی پاکر ایس آئی سے ایس ایچ او بن گئے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سکریٹری اطلاعات سعود فاروق خان چغتائی عدنان چوہدری رانا فیاض فیاض رامے سجاد خان راشد سعدی ریاض باجوہ عادل سلطان حاجی یونس زرگر سلمان قریشی رحمن قریشی اسلام بھٹی احسن کمال زاہد حسین انجم ڈاکٹر عارف رضا ملک جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ایم آصف قمر ارسلان یوڈی عرفان کھوکھر حافظ ثاقب محمود رشید یوسفی ظفر ناگرا حاجی اصغر علی بھٹی عظمت مدنی سول ڈیفنس سمیت دیگر دوست احباب نے مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے