November 17, 2026

شہدادپور میں ہندولوھانہ پنچائت کی باوقار حلف برداری تقریب منعقد رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹرنیشنل دعا أن لائین نیوز

IMG-20260331-WA0269

شہدادپور
میں ہندولوھانہ پنچائت کی باوقار حلف برداری تقریب منعقد
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹرنیشنل دعا أن لائین نیوز

شہدادپور کے گولڈن بینکوئٹ ہال میں
🌹 ہندو لوھانہ پنچائت شہدادپور کی شاندار حلف برداری تقریب منعقد ہوئی،

جس میں معزز سماجی و سیاسی شخصیات نے بھر پور شرکت کی۔
تقریب کے دوران خصوصی مہمان پوچ سوائی مڑھی صاحب کے شھزادے شھداد پور کی روح بابا سائیں موہن گر،صاحب نے تقریب مین أکر
تقریب کو چار چاند لگادئے
بابا نندگر صاحب اور
ٹنڈو ادم کے اڈیرولال مندر کے روح روان
سائیں راجکمار نے
ساری سنگت کو درشن دئے اوراپنی دعاؤں اور آشیر واد سے تقریب کو رونق بخشی۔
تقریب کا أغاز مھا منتر ھرےکرشنا سے کیا گیا
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے معزز اراکینِ
سندھ اسمبلی
🌹 شام سندر اڏواڻي اور مہیش کمار،
🌹فوکل پرسن راجیش کمار ہرداساڻي،
اور سندھ بھر سے مختلف 🌹پنچائتوں کے نمائندگان نے بھی شرکت کے ساتھ مین
شہداپور کی جرنل پئنچائت نے بھی بھر پور شرکت کرکے اپنی محبت اور اعتماد کا اظہار کیا
اخر مین کہانے کا بھی انتظام کیا گیا تھا

تقریب میں نو منتخب عہدیداران
🌹 چیئرمین رام چند ایسرداساڻي،
🌹وائس چیئرمین لال چند تیجوانی،
🌹صدر ونود کمار ایسرداساڻي ۔
🌹کو صدر واسومل نانکرام
🌹نائب صدر جھامنداس سنگت مل
اور ان کی پوری ٹیم کو روایتی انداز میں لنگیاں پہنائی گئیں اور انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی۔

یہ تقریب نہ صرف اتحاد اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال تھی بلکہ کمیونٹی کی مضبوط قیادت کی جانب ایک اہم قدم بھی ثابت ہوئ
#ہندو لوھانہ_پنچائت ۔ شہدادپور ضلع سانگھڑ #سندھ