ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے درینہ ساتھی چوہدری اکرام الحق سابقہ ناظم 69/4R والے جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر امید وار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے درینہ ساتھی چوہدری اکرام الحق سابقہ ناظم 69/4R والے جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر امید وار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم۔سکریٹری نشر واشاعت مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق خان چغتائی ڈاکٹر عارف رضا ملک جمیل اختر چوہدری سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے