ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس 263 ایچ آر کے قریب 2موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہوا
ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس 263 ایچ آر کے قریب 2موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ عباس شفٹ کر دیاہے۔