November 17, 2026

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) بانی و صدر پاکستان بزنس فورم فرانس و یورپ چوھدری حاجی

IMG-20260330-WA0201

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) بانی و صدر پاکستان بزنس فورم فرانس و یورپ چوھدری حاجی محمد اسلم اپنے مختصر دورہء فرانس سے واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان میں وہ اپنے اس دورے کے دوران مختلف بزنس کمیونٹی کے پروگرامز میں شرکت کریں گے۔ مزید برآں چوہدری حاجی محمد اسلم اپنے اس دورے کے دوران کراچی کا بھی ایک خصوصی وزٹ کریں گے۔