November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ ۔۔ال پرائیویٹ اسکولز تعلقہ کنری کی جانب

IMG-20260330-WA0114

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ ۔۔ال پرائیویٹ اسکولز تعلقہ کنری کی جانب سے اپسما تعلقہ کنری کے جنرل سیکرٹری خالد بھٹی کے گھر میں عید ملن پارٹی رکھی گئی جس میں میرپور خاص ریجن اپسما کے صدر فیصل خان زئی نے شرکت کی دیگر شرکاء میں تعلقہ کنری اپسما کے صدر محترم حسن میمن صاحب ڈیفینس اسکول کے اونر سر سرفراز حسین اور دیگر اسکولز اونرز سر عبدالروف۔سر حمایت کپری ۔سر دلیپ کمار ۔سر گل احمد۔ سر فرمان پھول۔ سر عادل رفیق۔ سر عبد الحمید۔ سر پرین محمد۔ سر احسن مغل ۔سر عادل فاروقی۔ سر علی اختر۔ سر دلیپ سوڈو۔ سر عرفان شاہین ۔سر عبید۔ سر حسنین مغل خالد بھٹی اور میرپور خاص کے دوست شامل تھے عید ملن پارٹی میں اپسما تعلقہ کنری کے صدر حسن صاحب۔ جنرل سیکرٹری خالد بھٹی اور ریجنل صدر فیصل خان زئی اظہار خیال پیش کیا اور اپسما تعلقہ کنری کی تنظیمی آمور پر گفتگو کی بہترین کھانوں سے لطف اندوز ہوئے اور عید کی مبارکباد دی آخر میں ملک ملت کی سلامتی کے لیے اور امت مسلمہ کے لیے دعا مانگی گئی