روسی نیوکلیئر ایٹامک سائینسدانوں کا ایران سے واپس جانے کے بعد ایران کے بشھر نیوکلیئر سائٹ پر پانچ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے؟
روسی نیوکلیئر ایٹامک سائینسدانوں کا ایران سے واپس جانے کے بعد ایران کے بشھر نیوکلیئر سائٹ پر پانچ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے؟
اچانک آمریکا کا ایرانی تیل سے پابندیاں ختم کرنے کا سوچنا؟
اپنے جنگی بیڑے واپس بلانا؟
نیٹو کا جنگ سے دوری بنانے کا اعلان کرنا؟
آمریکا کا اسرائیل کو ایرانی انرجی انفراسٹرکچر پر حملے روکنے کا کہنا؟
ایرانی سائنسدان کا آکسیجن ختم کرنے والے میزائل کا دعویٰ ؟؟
نیٹو کا اچانک عراق چھوڑنا؟
یے سب باتیں کہاں اشارے کر رہی ہیں؟
کیا ایران ایٹمی طاقت حاصل کر چکا ہے یا کرنے والا ہے. ؟
اللہ کرے ایران ایٹمی قوت بن جاۓ۔آمین