October 28, 2026

*غیر قانونی پٹرول کی فروخت کے خلاف جھنگ پولیس ان ایکشن*

20240919_181431

*غیر قانونی پٹرول کی فروخت کے خلاف جھنگ پولیس ان ایکشن*

جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا

جھنگ : علاقہ تھانہ احمد پور سیال سے پولیس نے غیر قانونی پٹرول فرخت کرنے والے 13 ملزمان دھر لئے، مقدمات درج

جھنگ : گرفتار ملزمان میں آصف، نوید، تصور، عمران، مظہر ، مزمل ، فیاض، خضر، شریف، خیرات، عبید، خالد اور علی رضا شامل ہیں

جھنگ : آتشزدگی اور حادثات سے انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے تمام پٹرول پمپس پر حفاظتی اقدامات کو چیک کیا جائے، ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی