لاہور(خصوصی رپورٹ) ظہیر بٹ عرف جیرا پہلوان کا چہلم ہوا۔ عزیز واقارب نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جس میں حاجی افضل پہلوان کے بیٹے ، مون افضل مبشر افضل ، بشیر بھولا بھالا رستم پاکستان اور ظہیر بٹ پہلوان کے کزن نعیم بٹ اور دیگر شریک
لاہور(خصوصی رپورٹ) ظہیر بٹ عرف جیرا پہلوان کا چہلم ہوا۔ عزیز واقارب نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جس میں حاجی افضل پہلوان کے بیٹے ، مون افضل مبشر افضل ، بشیر بھولا بھالا رستم پاکستان اور ظہیر بٹ پہلوان کے کزن نعیم بٹ اور دیگر شریک دوست احباب قرآن خوانی میں ظہیر بٹ عرب جیرا پہلوان کے ایصالِ ثواب اور مغفرت کی دعا کی گئی۔