مقبول ماڈل سیکنڈری سکول سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان
مقبول ماڈل سیکنڈری سکول
سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان
آج مورخہ 26 مارچ 2026 کو مقبول ماڈل سکول میں بچوں کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعالان کیا گیا اور بہتریں کارکردگی والے بچوں کو انعامات دیئے گئے اور اُن کی حوصلہ افزائی کی اور جو بچے پورا سال حاضر رہے صفائی کیلی گرافی اور ڈسپلن کا مظاہرہ کیا اُن بچوں کو بھی انعمات دیئے گئے خوش عین بات یہ ہے کہ سکول ہذا کا رزلٹ 100 فیصد رہا۔ اس ادارہ ہذا کی کامیابی کے پیچھے استاتذہ اکرام کی محنت اور والدین کا تعاون ہے جس پر سکول انتظامیہ بہت مشکور ہے اور توقع کرتے ہیں آئندہ بھی ان کے تعاون سے ادارہ ہذا مزید ترقی کی منازل طے کرے گا۔اللّٰہ آپ سب کا حامیو ناصر رہے۔
ادارہ ہذا میں داخلے جاری ہیں
مقبول ماڈل سیکنڈری سکول
155گلشن اقبال کالونی ہارون آباد
03342222391/03007587391