November 17, 2026

ایرانی ذرائع: آبنائے ہرمز سے کوئی امریکی جہاز نہیں گزرا؛ ٹرمپ کے بیانات محض ایک شوشہ ہیں

Screenshot_2026-03-25_072902

ایرانی ذرائع:
آبنائے ہرمز سے کوئی امریکی جہاز نہیں گزرا؛ ٹرمپ کے بیانات محض ایک شوشہ ہیں
ایرانی ذرائع کا المیادین سے گفتگو میں کہا: ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات “ایران کی طرف سے تحفے” کے بارے میں محض ایک شو تھا، اور ان کی مراد جہازوں کا آبنائے ہرمز سے گزرنا جاری رہنا ہے۔
جنگ کے دوران کوئی امریکی جہاز یا اس کے اتحادیوں سے تعلق رکھنے والا جہاز اس آبنائے سے عبور کرنے میں کامیاب نہیں ہوا۔
جن جہازوں کو عبور کرنے کی اجازت دی گئی ہے، وہ ان ممالک سے تعلق رکھتے ہیں جنہوں نے عبور کرنے سے پہلے ایران کے ساتھ باقاعدہ ہم آہنگی کی ہے۔
نیز ایران اور ان ممالک کے درمیان مخصوص دو طرفہ تبادلات ہوتے ہیں جن کی تفصیلات عام نہیں کی جاتیں۔