November 17, 2026

اچھا ہوا مرگئی ایک ماہ قبل سوشل میڈیا پہ آؤٹ لوفرہ کے مرنے کی خبر

FB_IMG_1774515245841

اچھا ہوا مرگئی
ایک ماہ قبل سوشل میڈیا پہ آؤٹ لوفرہ کے مرنے کی خبر
آئی میں ویسے بھی ٹک ٹاک پہ کسی کو فالو نہیں کرتا ۔

تب میں نے خبر کی تصدیق کے لیئے اس کو سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ موصوفہ زندہ ہیں ۔
اس اسٹنٹ سے ان کے فالور 1.2 ملین ہوگئے لیکن ایک دفعہ سرچ کرنے کی وجہ سے اس کی ویڈیوز سامنے آجاتیں جس کے نیچے بہت سے بد ترین کومنٹس اور گالیاں ہوتیں ۔
اب رات کے وقت پتا چلا کہ آؤٹ لوفرہ جس کا نام ثناء جاوید تھا اور پختون عورت تھی یہ اس کے شوہر جو کہ پولیس کانسٹیبل تھا اس نے اسکو ختم کرکے خود ہی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی جب یہ غلط ڈگر پہ چل رہی تھی تب اس نے روکا کیوں نہیں ؟
اب ان کے چار بچے بھی تھے کچھ کہہ رہے ہیں طلاق ہوگئی تھی
تو اگر طلاق ہوگئی تھی تو خاوند کیسے اس کے ساتھ کئی دفعہ ٹک ٹاک ویڈیوز میں آیا ؟
خیر جانے دیتے ہیں لوگ کہہ رہے ہیں فحاشہ تھی اچھا ہوا مرگئی تو ایک بات کا جواب دیں جب اتنے لوگ نفرت کرنے والے تھے ؟
تو جن کے نام کے ساتھ حاجی بھی لگا ہوا تھا انہوں نے 1.2 ملین تک کیسے اس کو پہنچا دیا ؟
اصل میں یہ غلط نہیں تھی غلط ہم تھے جو ان جو پرموٹ کرتے ہیں جب ایک عام گھر کی لڑکی کچے گھر سے اسلام آباد ڈی ایچ اے تک کا سفر کرے گی اور لگژری گاڑیوں میں گھومے گی تو وہ پھر پیسے سے کچھ بھی کرسکتی ہے ۔
یہی سچائی ہے
آپ کیا کہتے ہیں ؟ کیا اس کے ساتھ صحیح ہوا ؟ مجھے پہلے لگا کہ اب کی بار بھی اسٹنٹ ہوگا فالوز مزید بڑھانے کا لیکن خبر سچ نکلی

مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ جب یہ باہر قدم نکال رہی تھی تب اس کو اس کے شوہر نے کیوں نے روکا؟ بعد میں اس کے ساتھ ایسا کیوں کیا ؟ اب ان چار بچوں کا کیا ہوگا ؟

😥😥😥😥😥