November 17, 2026

وفاقی حکومت کا ملک بھرمیں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کافیصلہ. اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق پلان تیارکر لیا گیاکل اعلان متوقع، میڈیا زرائع

Screenshot_2026-03-25_072902

وفاقی حکومت کا ملک بھرمیں سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے
کافیصلہ.
اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق پلان تیارکر لیا گیاکل اعلان متوقع،
میڈیا زرائع

توانائی و فیول وسائل کی بچت اور ہائبرڈ ورکنگ پالیسی (ابتدائی تجاویز کا ڈرافٹ)
ہائبرڈ ورکنگ ماڈل:

ابتدائی طور پر 1 ماہ کے لیے نافذ۔

عام گورنمنٹ آفسز (5 ورکنگ ڈے والے): ہفتہ میں 3 دن دفتر، صبح 8:30 سے 3:00 بجے تک، باقی 2 دن آن لائن۔

سروسز آفسز (6 ورکنگ ڈے والے): ہفتہ میں 4 دن دفتر، صبح 8:30 سے 1:30 بجے تک، باقی 2 دن آن لائن۔

آفس میں 50٪ روٹا سسٹم لاگو، آمدورفت کم فیول اور بجلی و وسائل کی بچت کے لیے۔

آن لائن حاضری:

آن لائن آٹینڈنس مانیٹرنگ سسٹم قائم۔

ہر افسر کے لیے کم از کم 65٪ حاضری لازمی۔

ہفتہ وار آڈٹ ریکارڈ تیار کرنا لازمی، جس میں آفس اور آن لائن ورکنگ دونوں شامل ہوں۔

پرائیویٹ دفاتر:

50٪ آن لائن ورکنگ کا آغاز، آمدورفت اور بجلی کی بچت کے لیے۔

ہفتہ وار ریکارڈ لازمی چیکنگ۔

گاڑیوں کا استعمال:

سینئر مینجمنٹ کے افسران فیول کٹوتی کے باعث کمبائن گاڑی استعمال کر سکتے ہیں۔ فیلڈ کی گاڑیوں کا استعمال اسٹاف سمیت آڈٹ کیا جائیگا.

گاڑیوں کا استعمال نجی یا فیملی فنکشنز پر مکمل پابندی۔
خلاف ورزی کی صورت میں:
روڈ پر غیر ضروری گاڑی (فیملی، بچوں کے ساتھ) پکڑی گئی اور تصویر موجود ہو → 3 ماہ کے فیول ریکوری + 3 ماہ کے لیے گاڑی ضبطی کا امکان۔

فیول توانائ بچت کے اقدامات:

صبح 10:30 سے پہلے ہر گریڈ کے افسران پر AC کے استعمال پر پابندی۔
60 دن میں 50 فیصد آفس کا لوڈ سولر پر شفٹ کیا جائے جو ثابت شدہ ہو

یونیورسٹیز، کالجز، اسکول ہفتہ میں 3 دن آن لائن کام، 3 دن آمد. ابھی مزید 15 دن آن لائن پالیسی ممکن

پرائیویٹ دفاتر 50٪ آن لائن ورکنگ شروع کریں تاکہ آمدورفت فیول و ہیوی بجلی کے استعمال میں کمی ہو۔

بازار، شاپنگ سینٹرز اور فنکشنز:

رات 930 بجے بند

شادی/فنکشنز صرف ون ڈش، 200 افراد، رات 10 بجے تک

بجلی و فیول کی رعایت رپورٹ:

واپڈا،بجلی ترسیل کمپنیاں اور دیگر فیول کمپنی ملازمین کو بجلی فیول رعایت اگلے 3 ماہ 50٪ کمی

اگلےماہ گیس، بجلی و فیول اخراجات پر مکمل قابو

ٹیکس اور مالی اقدامات:

انٹرنیٹ و ٹیلیفون ٹیکس میں 2.5٪ کمی کا امکان

پراپرٹی اور گاڑیوں کی خرید و فروخت پر موجودہ پر 5٪ ٹیکس اضافہ

ٹول ٹیکس: فلیٹ 50 روپے اضافہ، کمپیوٹرائزڈ کلیکشن۔

ریلوے ٹکٹوں پر15٪ رعایت تاکہ عوام 2 سے 5گھنٹے انٹر سٹی سفر میں ریلوے کو ترجیح دیں

مانیٹرنگ اور رپورٹنگ:
اعلیٰ تحقیقاتی ٹیم (PM+CM ہاؤس)