November 17, 2026

آخر یا سر پڑوسی نے نادیہ ناز کو اغوا کر کے قتل کیوں کیا

FB_IMG_1774498837320

آخر یا سر پڑوسی نے نادیہ ناز کو اغوا کر کے قتل کیوں کیا
نادیہ ناز ایک خوبصورت اور دولت مند اکلوتی بیٹی تھی اس کے بیمار والد نے اپنی ساری جائیداد اور بینک بیلنس اس کے نام کر دیا، مگر چند ماہ بعد وہ انتقال کر گئے اور یہیں سے اصل کہانی شروع ہوئی پڑوسی لڑکے یاسر نے محبت کا ڈرامہ کر کے نادیہ کو اپنے جال میں پھنسا لیا۔ ماں کے بار بار منع کرنے کے باوجود نادیہ نے عدالت میں جا کر اس سے شادی کر لی شادی کے بعد یاسر نے اسے ماں سے دور کر دیا اور آہستہ آہستہ ساری جائیداد اپنے نام کر والی جب مقصد حاصل ہو گیا تو اس نے نادیہ کو طلاق دے دی بعد میں جب نادیہ نے اس پر دباؤ ڈالنا شروع کیا تو اس نے اسے راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا زہریلی گولیاں دے کر قتل کیا اور خود کشی کا ڈرامہ رچایا لیکن پولیس کی تفتیش میں سچ سامنے آگیا نادیہ اپنی جان گنوا بیٹھی اور لالچی یا سر جیل پہنچ گیا جہاں وہ ساری زندگی رہے گا یہ کہانی ایک واضح سبق ہے محبت کے نام پر کیے گئے فیصلوں میں جلد بازی نہ کریں ہر چمکتی چیز سونا نہیں