ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلئے کو آپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ
ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلئے کو آپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ
5 سے 10 کاشتکار پر مشتمل ویجیٹبل فارمر گروپ کو بیج، کھاد، ڈرپ اریگیشن اور سولرائزیشن پر سبسڈی ملی گی
پنجاب میں 200پ ایکڑ پر بے موسمی پیاز اور ٹماٹر کی کاشت کا پراجیکٹ لانچ کیاجائے گا
آف سیزن کاشت سے پنجاب میں 6 ماہ پیاز اور ٹماٹر مقامی طور پر دستیاب ہونے سے مصنوعی مہنگائی نہیں ہوگی
کہروڑپکا، رحیم یار خان، وہاڑی اور راجن پور میں پیاز، خوشاب، چکوال، پنڈی اور جہلم میں آف سیزن ٹماٹر کی کاشت کا پلان
کاشتکاروں کی سہولت کیلئے پنجاب بھر میں ایگری کلچر مشینری رینٹل سروسز شروع کرنے کی منظوری
ٹریکٹر، ہارویسٹر سمیت دیگر جدید ترین زرعی مشینری کاشتکار کو نو پرافٹ، نو لاس کی بنیاد پر کرائے پر میسر ہوگا
67 سے زائد مقامات اور زرعی مشینری کے انتخاب کیلئے جوائنٹ ورکنگ گروپ قائم
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سرکاری اراضی پر گندم کی بوائی یقینی بنانے کا حکم