November 17, 2026

اے پاکستان کی ایوان میں بیٹھنے والو سن لو، اے پاکستان کی کمان سنبھالنے والو سن لو، اے پاکستان

Screenshot_2026-03-22_165158

اے پاکستان کی ایوان میں بیٹھنے والو سن لو، اے پاکستان کی کمان سنبھالنے والو سن لو، اے پاکستان پر برجمان ہونے والے سن لو یہ جنگ ایران کی ہرگز ہرگز نہیں ھے۔ نبی کریم ﷺ سے لیکر خلفائے راشین تک پھر خلفائے راشدین سے لیکر امام حسین ؑ تک پھر کربلا سے لیکر خلیفہ عبدالمجید تک پھر خلیہ عبدالمجید سے لیکر قائداعظم محمد علی جناح تک یہ یہود و ہنوذ و نصاریٰ ہمیشہ سے شرپسند انسانیت کے دشمن شیطان و ابلیس و دجال کے حواری اور فین محمدی ﷺ کے شدید دشمن قرار پاتے رہے ہیں خود رسول پاک ﷺ کا فرمان اقدس ھے کہ آخیر زمانے میں میری نسل سے میرا بیٹا محمد بن عبداللہ آئیگا جو کفر باطل یہود و ہنوذ و نصاریٰ اور دجال کا مکمل خاتمہ کریگا اس سے قبل ایمان یافتہ مسلمان انکے خلاف جھاد کرتے رہیں گے اور دین محمدی ﷺ کے پرچم کو بلند کرتے رہیں گے۔ پاکستانی عوام کسی طور ایسے فیصلے قبول ہرگز ہرگز نہیں کریگی جو دین محمدی ﷺ کے خلاف اور دشمنانان اسلام کو تقویت پہنچائے ، ذرا خیال رکھنا یہ پاکستانی قوم ھے جو ایرانیوں اور غزہ کے مجاہدوں کی طرح موت سے عشق کرتی ھے۔ ہر پاکستانی عوام ھو یا فوج کا سپاہی اپنے دین پر مرنے پر خوشی سے تیار ہوتا ھے ان سپاہیوں اور مجاھدوں کو موت بھی اتنی عزیز ھے جتنی کافروں مشرکوں کو زندگی عزیز ھے۔ جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی