November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)علی اکبر علی بٹر کے حقیقی تایا جان چوہدری اسلم بٹر بشارت علی بٹر کے والد محترم انتقال کر گئے مرحوم کی وفات پر

Screenshot_2026-03-22_165158

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)علی اکبر علی بٹر کے حقیقی تایا جان چوہدری اسلم بٹر بشارت علی بٹر کے والد محترم انتقال کر گئے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب بہاولنگر۔فرینڈزمیڈیا گروپ۔وکیل خان آفریدی حافظ اشرف رائے سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے