November 19, 2026

پاکستان ایران کے خلاف لڑنے نہیں جا رھا ھے۔

Screenshot_2026-03-22_193358

🇵🇰 پاکستان ایران کے خلاف لڑنے نہیں جا رھا ھے۔

🇵🇰 پاکستان ایران کی انجام سے لڑنے جا رھا ھے۔ اس نے مستقبل میں آپنے مفادات کا تحفظ کرنا ھے۔ جو حالت آج شیعوں کی ھے، وہی حالت کل افغانستان پر امریکی حملے کے وقت سنیوں کی تھی۔ اس وقت بھی پاکستان نے اپنے مفادات کو تحفظ دلانے کیلئے ایک حکمت عملی سے کام لیا اور اب بھی وھی کرنے جا رھا ھے۔ نہ کل سنیوں کے کہنے پر افغانستان میں امریکہ کے خلاف اترا تھا نہ آج شیعوں کے کہنے پر ایران میں اترے گا۔ کل بھی لڑائی ختم ھوئی تو سالم نکلا تھا آج بھی لڑائی ختم ہوگی تو سالم نکلنا چاھتا ھے۔ کل جن کو لڑنے کی خواہش تھی، افغانستان چلے گئے تھے، آج جن کی خواہش ھے وہ،بڑی خوشی اور آذای سے ایران چلے جائیں۔

🥀جہاں جنگ ھے وہاں جاکر لڑیں پاکستان میں سوچا سمجھے سیاسی منصوبے پہ شر نا پھیلائیں کیونکہ جہاد وہاں فرض ہوتا ھے جہاں کفار اسلامی شعائر اور ریاستوں پہ حملہ آور ہوں یہ کونسا احتجاج کونسا اسلام کونسا جہاد ھے کہ تم اپنے ملک کی سلامتی سے کھیلو

🥀 اپنے اداروں پہ حملے کرو اپنی افواج کے جوانوں کو زندہ جلا دو ۔۔
🥀 یہی تو امریکہ اور اسرائیل انڈیا چاہتا ہے اور یہی اڈیالہ میں قید ان تینوں کی پراکسی اور ” فسادی شیطان ” کا منصوبہ ہے شکر کرو اسکی اصل اوقات پتہ چلنے پہ پاک افواج نے فتنے کو بند کر کے پاکستان اور اسکی عوام کو شر سے بچا لیا۔۔

🥀 ایک اور اس فتنے کی برانچ ہے ” راجہ ناصر عباس ” جو نام تو رکھتا ھے مجلس وحدت مسلمین اور ہمیشہ ” مسلمین ” کو تقسیم اور شر فساد پھیلاتا ھے گلگت اور کراچی کے واقعات بھی اڈیالہ والے چور کو چھڑانے مملکت ریاست کو بلیک میل کرنے کی ایک کڑی ھے

🥀 اور ایران جنگ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے احتجاج کے آڑ میں گندا سیاسی کھیل کھیلا گیا کیا

یہ وھی ٹولا نہیں جب پاکستان انڈیا سے جنگ کرے تو یہ ٹولا انڈیا کا حمایتی ۔۔۔ جب اپنی معصوم عوام اور مساجد پہ حملوں کے مجرم افغان خوارج کو سبق سکھائے تو یہ افغان خوارج کے حمایتی۔۔۔

🥀اب یہ ایران کی آڑ میں پاکستان کی مخالفت کر رھے ہیں ان کا کام ھے گند پھیلانا ملک دشمنی اور گلگت میں انہوں نے نو مئی ٹو کرنے کی جسارت کی ھے ۔

🥀 اور فیلڈ مارشل جنرل حافظ سید عاصم منیر نے ان کو عزت سے بلا کر دوٹوک الفاظ میں واضح سمجھایا ھے کہ ملکی سلامتی پہ کوئی سمجھوتا نہیں۔

🥀 بس اتنی سی بات ھے اور اگر تم لوگ یہ جسارت پیارے ایران میں کرتے تو اب تک ایرانی حکومت تم کو لٹکا چکی ھوتی 🇮🇷🇮🇷🇮🇷 کہ سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

#گمـــــــنــــام_مارخــــــــــور