بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے ۵ ہزار کلومیٹر فاصلے سے بحر ہند میں واقع امریکی برطانوی فوجی اڈوں کو بلاسٹک میزائل حملوں سے نشانہ بنایا جس کا اعتراف وال اسٹریٹ جرنل نے کیا ہے ۔
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے ۵ ہزار کلومیٹر فاصلے سے بحر ہند میں واقع امریکی برطانوی فوجی اڈوں کو بلاسٹک میزائل حملوں سے نشانہ بنایا جس کا اعتراف وال اسٹریٹ جرنل نے کیا ہے ۔
کل برطانیہ نے امریکی دباؤ پر ڈیاگو گا رشیا جزیرے میں واقع اڈے کو امریکی افواج کے استعمال کی اجازت دے دی تھی جس کے جواب میں ابھی چند منٹ قبل ایران نے اس اڈے کو دو بلاسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ۔ آج تک جنگ میں کسی ملک نے اتنے فاصلے سے دشمن کے اہداف کو بلاسٹک میزائل سے نشانہ نہیں بنایا تھا