شورکوٹ ،عیدالفطرکے پرمسرت موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شور کوٹ میڈم صدف اکبرنے مرکزی انجمن تاجراں کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ کادورہ کیاجہاں انہوں نے مریضوں اور ان کے لواحقین میں مٹھائی تقسیم کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا