November 17, 2026

⚡ وار فرنٹ آپریشنز: 20 مارچ 2026 کو فتنہ الہــــندوســــتان کے دہــــشتــــگــردوں نے بلوچستان کے علاقے سوراب میں کسٹمز چیک پوسٹ کے قریب غیر قانونی ناکہ قائم کرنے کی کوشش کی۔

IMG-20260321-WA0187

⚡ وار فرنٹ آپریشنز:

20 مارچ 2026 کو فتنہ الہــــندوســــتان کے دہــــشتــــگــردوں نے بلوچستان کے علاقے سوراب میں کسٹمز چیک پوسٹ کے قریب غیر قانونی ناکہ قائم کرنے کی کوشش کی۔

قابل اعتماد انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر کمبیٹ ٹیمیں تعینات کیں۔ جاری فائرنگ کے تبادلے میں *3 دہــــشتـگــرد* ہــــلاک کر دیے گئے جبکہ *15 مشتبہ افراد* کو گرفتار کر لیا گیا۔ علاقہ کلیئر کر دیا گیا ہے اور سڑک اب محفوظ ہے۔

علاقے میں دہــشتــــگــردی کے خطرات کو ختم کرنے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے آپریشنز جاری ہیں۔⚡⚡