November 17, 2026

*ہم نے امریکی فوجی طاقت اور غرور کی علامت ایف 35 کو نشانہ بنایا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ*

IMG-20260320-WA0149

*ہم نے امریکی فوجی طاقت اور غرور کی علامت ایف 35 کو نشانہ بنایا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ*

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایف 35 جہاز امریکی فوجی طاقت اور غرور کی علامت تھا جسے نشانہ بنایا۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا کہ ایف-35 کو ایک ایسی علامت کے طور پر پیش کیا جاتا تھا جو کسی بھی آنکھ سے پوشیدہ اور ہر طاقت سے برتر ہے، تاہم خدا کی قدرت اس سے بھی بالاتر ہے۔

محمد باقر قالیباف نے کہا کہ دنیا میں پہلی بار اس علامت کو نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ ایک نظام کے زوال کا لمحہ ہے۔